تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

Wednesday, March 25, 2020

وہ ملک جہاں ابھی تک کورونا وائرس کا ایک بھی کیس نہی

 کورونا وائرس لگ بھگ پوری دنیا میں پھیل چکا ہے تاہم مشرقی افریقہ کا ملک ملاوی ایک ایسا ملک ہے جہاں تاحال کورونا کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا۔ اس کے باوجود ملاوی کے صدر پیٹر موتھاریکا نے کورونا وائرس کو نیشنل ڈیزاسٹر قرار دیتے ہوئے تعلیمی ادارے بند کر دیئے ہیں اور بڑے اجتماعات پر پابندی عائد کر دی ہے۔ کوارٹز افریقہ کے مطابق اجتماعات پر عائد پابندی، شادی، متوفین کی آخری رسومات، چرچ، ریلیوں اور حکومتی میٹنگز سمیت تمام طرح کے اجتماعات پر لاگو ہو گی۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot